اسائنمنٹ نمبر 2۔لیزوٹول کا استعمال
ایڈوب فوٹو شاپ
لیزو ٹول اور میجک ونڈ ٹول کا استعمال
ایڈوب فوٹو شاپ میں مارکیو ٹول سے نیچے لیزو ٹول اور اس کے ساتھ میجک ونڈ ٹول موجود ہوتا ہے یہ دونوں ٹولز تصویر کی کٹنگ کرنے کا کام کرتے ہیں ۔
اس اسائنمنٹ کے اندر لیزو ٹول کا استعمال کیا جائے گا
ایک سادہ تصویر کی لیزو ٹول کی مد د سے کٹنگ کر کے اسے بیک رونڈ پر لگائیں
جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے
اوریجنل تصویر
بیک راونڈ
لیزو ٹول کی مدد سے بنائی جانے والی تصویر
پہلے لیزو ٹولز کو سمجھ لیتے ہیں ۔لیزو ٹول کا بھی سیٹ ہوتا ہے جس کے ساتھ چھوٹا تیز کا نشان موجود ہے اس پر رائٹ کلک کرنے سے مزید ٹول اوپن ہو جاتے ہیں ۔
لیزو ٹول
اس سیٹ کے اندر درج ذیل تین ٹول موجود ہوتے ہیں ۔
1۔لیزو ٹول 2۔پولی گون لیزو ٹول 3۔میگنیٹیک ٹول
0 Comments